Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت: شہریت کے کالے قانون کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں

Now Reading:

بھارت: شہریت کے کالے قانون کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
بھارت

 بھارت میں خواتین شہریت کے کالے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔

تفصیالت کے مطابق مظاہرین کا سامان اُٹھا کرلے جانے کی پولیس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، مظاہرین نے ’لکھنو پولیس چور ہے‘ کے نعرے لگا دیے۔

یاد رہے دہلی کے شاہین باغ کے بعد بھارت کے دیگر شہروں میں بھی خواتین شہریت کے کالے قانون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔

خواتین نے لکھنو کے گھنٹہ گھر کی سیڑھیوں پر حوصلوں کی میخیں گاڑکر احتجاج کے خیمے نصب کردیے۔

خیال رہے سینکڑوں خواتین تاریخی گھنٹہ گھر کے سائے میں بغیر سائبان کے بیٹھ گئیں ۔

Advertisement

لکھنو میں انتظامیہ نے ری پبلک ڈے سے پہلے بڑے اجتماعات پر پابندی لگا رکھی ہے۔

ادھر ریاست بہار کے شہر گیا میں بھی گزشتہ 22روز سے خواتین دھرنے پر بیٹھی ہیں۔

دہلی میں شاہین باغ سمیت خریجی اور بلّی ماراں جبکہ ممبئی اور کولکتہ میں بھی احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔

واضح رہے بھارت میں کالے قانوں کے خلاف مستقل مظاہرے ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘‘ قطر پرحملہ امریکا پر حملہ تصور ہو گا،ٹرمپ کا نیا حکم
غزہ جانے والے عالمی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی خطرات، فلوٹیلا نے سفر جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ، 69 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی
بوئنگ نے مقبول مگر متنازع 737 میکس کی جگہ نیا طیارہ بنانے کا فیصلہ کر لیا
غزہ امن معاہدہ، اب صرف حماس کے جواب کا انتظار ہے، صدر ٹرمپ
صدر ٹرمپ کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ 20 نکاتی امن منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر