Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کی رات دولہا پھانسی پر لٹک گیا

Now Reading:

شادی کی رات دولہا پھانسی پر لٹک گیا
شادی کی رات

رخصتی کی رات نئے جوڑے کے لیے زندگی بھر کی حسین ترین رات شمار کی جاتی ہے۔ دنیاکے ہر ملک اور ہر قوم میں شادی کی رات جسے مختلف ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔

مراکش کے القصر الکبیر شہر میں شادی کی رات ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ہرسادہ دل انسان کو رنج و الم کی تصویر بنادیا۔

عرب میں دلہا نے شادی کے دن گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی جس سے ہر ایک شخص رنج و الم میں مبتلا ہوگیا۔

مراکش کے القصر الکبیر شہر کے السلام محلے میں پیش آنے والے اس واقعہ نے رشتہ داروں میں کہرام برپا کردیا۔

اب پاکستان میں کون شادی کرسکتا ہے کون نہیں،قانون آگیا؟

Advertisement

 دلہا کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ اس کی عمر50برس کے لگ بھگ تھی، وہ پیار محبت کرنے والا انسان تھا، ذہنی مریض بھی نہیں تھا، سب کے ساتھ اچھے سے پیش آتا تھا۔

یہی وجہ ہے کہ جب یہ سنا گیا کہ دلہا نے اپنے گھر کی چھت میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی تو کسی کو یقین نہیں آیا۔

لاش مقامی اسپتال کے سرد خانے میں بھجوا دی گئی۔ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کے لیے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

دلہا کے رشتہ دارو ںکا کہناہے کہ ہم اپنے عزیز کی خودکشی سے دہرے درد، عذاب اور تکلیف میں مبتلا ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کے اچھے اخلاق و کردار کے باعث 50 سالہ دلہا نے اپنی جان لے لی کسی کو یقین نہیں آیا۔

پولیس حکام نے لاش مقامی اسپتال کے سرد خانے میں بھجوا دی، سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Advertisement

عرب خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا اور جس انسان نے سنا کہ دلہا نے شادی کی رات خودکشی کرلی غمزدہ ہوگیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر