Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس میں یومِ والدین کی تقریب کا انعقاد

Now Reading:

پیرس میں یومِ والدین کی تقریب کا انعقاد

پیرس میں فرینکویل کمیونٹی سینٹر میں یومِ والدین کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پیرس میں فرینکویل کمیونٹی سینٹر میں یومِ والدین کی تقریب میں خصوصی مہمان معروف مذہبی رہنما ڈاکٹرسید کمال حسین شاہ تھے۔

پیرس

یومِ والدین کی تقریب معروف نعت خواں حافظ معظم اور دیگر نے کلام پیش کیا۔

پیرس میں یومِ والدین کی منعقد ہونے والی تقریب میں ڈاکٹر سید کمال حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ مذہبی تعلیم و تربیت کا بھی خصوصی خیال رکھیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پیرس میں فرینکویل کمیونٹی سینٹر میں یومِ والدین کی تقریب میں سید کفایت حسین نقوی، سید منور ہاشمی، راجہ ظہیر احمد، حافظ صدیق اور نعت خواں زاہد چشتی نے بھی خطاب کیا۔

گزشتہ ماہ قبلفرانس کے دارالحکومت پیرس میں حجاب پرپابندی لگنے کے بعد  ہزاروں خواتین  نے  بھرپور احتجاج کیا تھا۔

 فرانسیسی سیاستدان نےکونسل میٹنگ میں شریک مسلمان خاتون کو حجاب اتارنے پر مجبور کر دیا تھا جس کے بعد پیرس احتجاج کا گڑبن گیا تھا۔

نوویک جوکووچ نےپیرس ماسٹرزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ کاٹائٹل اپنےنام کرلیا

سیاستدانوں کی طرف سےحجاب پرپابندی کے خلاف ہزاروں مسلمانوں نےمظاہرہ کیااور انتہا پسند سیاستدانوں کے خلاف خوب  نعرے لگائے تھے۔

ذرائع کے مطا بق حجاب سے روکنے پر مسلمان خواتین سڑکوں پر نکل آئیں تھی اور سڑک پر لیٹ کر انوکھے انداز میں احتجاج کیا جبکہ انتہا پسند سیاستدانوں کے خلاف خوب نعرے بھی لگائے گئے تھے۔

Advertisement

علاوہ ازیں احتجاج میں مظاہرین نے حکومت سے گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے بھی موثراقدامات کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

فرانس میں رواں سال گھریلو تشدد کے 100 سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے پیرس میں ہونے والے اس طرح کے واقعات کے بعد پیرس میں ایک یومِ والدین کی تقریب منعقد کی ، جس کا مقصد والدین کو اس بات پر آمادہ کرنا تھا کے اپنے بچوں کو دنیا کے ساتھ دین کی تعلیم سے بھی روشناس کروائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر