چین میں سردی کی شدت بہت بڑھ گئی،دریا برف میں تبدیل

چین میں سردی کی شدت بہت بڑھ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین میں اس وقت شدت کی سردی ہے ، سردی کی یہ نوعیت ہے کہ سردی نے دریا کا پانی بھی جما دیا ہے۔
چین میں خون جما دینے والی سردی اور یخ بستہ ہواؤں سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا تو کرنا پڑ رہا ہے لیکن وہی ایک طرف سردی کی وجہ سے چین کی خوبصورتی میں بھی اضافی ہو گیا ہے۔
سردی کی شدے کے سبب حسین نظارے نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔
یاد رہے گیا سردی کی شدت کی وجہ سے چین کے علاقے انر منگولیا کے دریا کو پانی سے برف بنتا دیکھا گیا اور ساتھ ہی دریا کے اِردگِرد درختوں پر برف کے حسین منظر نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔
واضح رہے کہ پاکستان سمیت دُنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں لیکن سردی کے باعث ناظرے بھی دلکش اور خوبصورت ہو جاتے ہے جس سے دیکھنے والے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News