Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوبی برائنٹ کی یاد میں ریوبک کیوب سے پورٹریٹ بنا ڈالا

Now Reading:

کوبی برائنٹ کی یاد میں ریوبک کیوب سے پورٹریٹ بنا ڈالا
کوبی

کوبی برائنٹ کی یاد میں ریوبک کیوب سے پورٹریٹ بنا ڈالا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اور نامور باسکٹ بال لیجنڈ کوبی برائنٹ کی یاد میں انکا پورٹریٹ بنایا گیا۔

حال ہی میں نامور باسکٹ بال لیجنڈ کوبی برائنٹ ایک حادثہ کی وجہ سے انتقال کر گئے جن کی یاد میں امریکہ کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں ان کا سوگ منایا گیا تھا۔

یاد رہے کہ یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بغیر رہ نہیں پاتے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک فنکار نے 20 گھنٹوں کی محنت کے بعد 814 ریوبک کیوب کا استعمال کچھ اس انداز میں کیا کہ کوبی برائنٹ کا پورٹریٹ بنا دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ اتوار 26 جنوری کوہیلی حادثے میں لیجنڈ امریکی باسکٹ بال پلیئر کوبی برائنٹ اور اُن کی 13 سالہ بیٹی سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

گزشتہ روز  قبل امریکہ کے باسکٹ بال کے کھلاڑی کوبی برائنٹ اور ان کی 13 سالہ  بیٹی کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہوگئےتھے ۔

 کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر کے حادثے کھلاڑی کوبی برائنٹاور ان کی بیٹی اور پائلٹ کے ساتھ 9 افراد بھی اس حادثہ کا شکار ہوئے تھے۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق 41 سالہ باسکٹ بال کھلاڑی نجی ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جس میں ایمرجنسی لینڈنگ سے قبل آگ لگ گئی تھی۔

حکام نے بتایا تھا کہ اس ہیلی کاپٹر میں نو سے زیادہ افراد سوار تھے انہوں نے بتایا کہ یہ حادثہ لاس اینجلس کے نواحی علاقے کیلابساس میں دھند کے موسم میں پیش آیا تھا۔

یہ طیارہ آج صبح دس بجے کے لگ بھگ لاس ورجینس سے دور دراز میدان میں گرا لیکن زمین پر موجود کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ کوبی برائنٹ باسکٹ بال کے لیجنڈ اور پانچ بار کے این بی اے چیمپئن تھے۔

اس کے علاوہ ، وہ دو بار این بی اے فائنلز ایم وی پی بھی تھا اور وہ دو بار اولمپک چیمپیئن بھی رہ چکے تھے۔

دوسری جانب کوبی برائنٹ کی لکھی گئی نظم پر بنی مختصر دورانیے  کی فلم کو سال 2019 میں آسکر ایوارڈ بھی ملا تھا جو انھوں نے خود وصول کیا۔

انہوں نے لاس اینجلس لیکرز کے ساتھ اپنے 20 سالہ کیریئر میں خوب کامیابی حاصل کی، کوبی برائنٹ سن 2016 میں ریٹائر ہوئے تھے۔

کوبی برائنٹ کی موت ان کے تمام مداحوں اور دیگر مشہور شخصیات کے لئے چونکا دینے والی خبر ہے۔

کوبی برائنٹ کی ہلاکت کی خبر کو عالمی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا اور یہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ لوگ ان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے انہیں یاد کر رہے ہیں۔

Advertisement

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر اہم شخصیات نے کوبی برائنٹ کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کوبے برائنٹ کی موت کو افسوس ناک خبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’کوبی برائنٹ کا شمار باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا تھا۔ ان کی بیٹی کی موت نے اس واقعے کو مزید المناک بنا دیا ہے۔

Advertisement

باسکٹ بال کھلاڑی ریمنڈ ریموس نے لکھا کہ ‘کوبے برائنٹ نے آخری ٹویٹ باسکٹ بال ٹیم لاس اینجلس لیکرز کے لیے کی تھی، امید ہے کہ لیکرز سارا سال جیتے گی۔

گرامی ایوارڈز میں مشہور شخصیات نے اس لیجنڈ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement

سابق امریکی صدر براک اوبامہ نے بھی کوبی برائنٹ کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ کوبے برائنٹ کورٹ پر ایک لیجنڈ تھے اور میں اور میری اہلیہ مشعل، برائنٹ فیملی سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔

گرامی ایوارڈز میں مشہور شخصیات نے اس لیجنڈ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ اس حادثہ کی وجہ سے آج کے دور میں لاس اینجلس ، امریکہ ، اور پوری دنیا کوبی برائنٹ ہیرو سے محروم ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر