Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا میں ایک شخص نے بیوی اور تین بچوں کو آگ لگا دی

Now Reading:

آسٹریلیا میں ایک شخص نے بیوی اور تین بچوں کو آگ لگا دی
آسٹریلیا میں ایک شخص نے بیوی اور تین بچوں کو آگ لگا دی

ایک سابق رگبی لیگ کھلاڑی نے آسٹریلیا میں اپنے تین بچوں اور بیوی کو اپنی گاڑی کے اندر زندہ جلا کر قتل کردیا۔

مقامی پولیس کے مطابق راون بیکسٹر نامی شخص نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو آگ لگا دی، اور بعد ازاں خود کو بھی  پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی اور ہلاک ہوگیا۔

افسران نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ بہت ہی  دہلا دینے ولا واقعہ ہے،  31 سالہ ہننا کلارک نامی  خاتون  اور اس  کے 3 ، 4 اور 6 سال کے تین بچوں  کو زخمی  حالت میں دیکھا گیا، جنہیں بعدازاں اسپتال منتقل کیا گیا، دورانِ علاج  تینوں بچے اور ا ن کی ماں ہلاک ہوگئے۔

آسٹریلین میڈیا کے مطابق راون  بیکسٹر نامی شخص نے پہلے بیوی اور بچوں کو گاڑی میں آگ لگا دی، بعد ازاں خود کو بھی  پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی،  اور ہلاک  ہو گیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق بیکسٹر کی بیوی ہننا کلارک نے گاڑی کا شیشہ توڑ کر باہر آگری، اور ہمیں بچاو کی آوازیں لگانے لگی، وہاں موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ان کو اسپتال منتقل  کروایا، جہاں وہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  ہلاک ہوگئی۔

Advertisement

آسٹریلیائی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا کہ ملک اس سانحے سے “حیران ، غمگین اور تباہ کن” تھا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر غم و غصہ پھیل گیا ہے۔

انہوں نے کہا، “ہننا  اور اس کے تین بچوں کو انتہائی پاگل پن سے قتل کیا گیا جس کا ہمیں بہت افسوس ہے۔”

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہسپانوی پارلیمنٹ کا بڑا اقدام ، اسرائیل پر پابندیوں کے فیصلے کی توثیق کردی
غزہ امن معاہدے پر اتفاق رائے کسی بھی وقت ممکن ، ترک وزیر خارجہ پُر امید
اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کےلئے دعا کا بہانہ ،درجنوں یہودی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر