Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون نے کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈ لیا

Now Reading:

خاتون نے کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈ لیا

کویت میں ایک خاتون نے کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈ لیا ہے۔

کویتی سوشل میڈیا سٹار سلوی المطیری، جن کا دعویٰ تھا کہ ان کے پاس کورونا کا علاج ہے، کویت میں چینی سفارتخانے سے رجوع کرلیا ہے۔

مزمز کے مطابق المطیری نے سوشل میڈیا پر سفارتخانے کے باہر کھڑے ہوکر ویڈیو جاری کی جس میں اس کا کہنا تھا کہ’میں اپنے دعوے میں سچی ہوں، میرے پاس کورونا کا علاج ہے جسے میں چینی سفارتخانے میں ذمہ دار کے حوالے کروں گی۔‘

کویتی سوشل میڈیا سٹار سلوی المطیری کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ قبل ازیں المطیری نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس کے پاس وبائی مرض کورونا کا شافی علاج ہے۔ اس ضمن میں اس نے علاج کے لیے 3ارب ڈالر طلب کیے تھے۔

سوشل میڈیا صارفین نے المطیری کے وعدے کو جھٹلاتے ہوئے کہا تھا کہ ’ان کے پاس کوئی علاج نہیں وہ خود نمائی میں مبتلا ہے۔‘

Advertisement

لوگوں کے ریمارکس کے بعد المطیری نے کویت میں چینی سفارتخانے کے باہر کھڑے ہوکر وہ دستاویز بھی دکھائی جس میں اس کے مطابق کورونا کا شافی علاج درج ہے۔

واضح رہے اس سے قبل معروف عالمی شہرت یافتہ فن کار جیکی چن نے کورونا کا علاج دریافت کرنے والے کے لیے ایک لاکھ 34 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
6 اکتوبر 1981، وہ سیاہ دن جب امن کے پیامبر کو گولیوں سے خاموش کر دیا گیا
غزہ جنگ میں اسرائیل نے 2 سال میں 1152 فوجی گنوا دیے، رپورٹ جاری
فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان بشمول گریٹا تھنبرگ اسرائیل سے بے دخل، مشتاق احمد تاحال زیر حراست
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
جلد معلوم ہوجائے گا کہ حماس سنجیدہ ہے یا نہیں، امریکی وزیرخارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر