Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کے مریضوں کی عیادت کے بعد پوپ فرانسس بھی بیمار

Now Reading:

کورونا وائرس کے مریضوں کی عیادت کے بعد پوپ فرانسس بھی بیمار
پوپ فرانسس

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس بھی دنیا بھر میں پھیلے وائرس کا شکار ہوگئے۔

پوپ فرانسس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پوپ فرانسس کی جانب سے آئندہ ہونے والی مذنبی رسومات کو تاحال روک دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پوپ فرانسس اپنے بقایا منصوبے کے مطابق اگلے جمعرات سے دوبارہ کام شروع کرینگے۔

روحانی پیشوا کے ترجمان کی جانب سے ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا جس سے یہ ثابت ہو کہ پوپ فرانسس بھی دینا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں لیکن گذشتہ روز انھیں رسومات کے دوران کھانستے ہوئے ناک صاف کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پوپ فرنسس نے اٹلی میں سینٹ پیٹر اسکوائر نامی اسٹریٹ پر ایک بڑے ہجوم سے ملاقات کی تھی جبکہ ملاقات میں عوام کو بوسہ دیتے ہوئے اور ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

یہ کوروناویرس کے تناؤ کی وباء کے نتیجے میں سامنے آیا ہے۔ اسے اٹلی میں کوویڈ ۔19 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، روم میں تین معاملات تھے ، لیکن تینوں ٹھیک ہوگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر