Advertisement
Advertisement
Advertisement

برکینا فاسو میں چرچ پر مسلح افراد کا حملہ، 24 افراد ہلاک

Now Reading:

برکینا فاسو میں چرچ پر مسلح افراد کا حملہ، 24 افراد ہلاک
برکینا فاسو

افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد کے چرچ پر حملے میں کم از کم 24 ہلاک افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی ذارئع کا کہنا ہے کہا مسلح افراد کے حملے میں پادری سمیت 24 افراد ہلاک  جبکہ 18 زخمی ہوگئے ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق مسلح افراد  کئی  لوگوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ  بھی لے گئے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس حملے کا ذمہ دار کون  ہے  تاہم القاعدہ اور  داعش  مختلف جہادی گروہوں کے ذریعہ پرامن برکینا فاسو پر قابو پانے کی کو ششوں  میں لگے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ برکینا فاسو  میں گذشتہ ایک سال میں جہادی گروپوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

 برکینا فاسو میں گذشتہ ایک سال کے دوران سیکڑوں افراد دہشتگرد حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ پانچ لاکھ سے زائد لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر جاچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر