
امیزون کےچیف ایگزیکٹو افسرنے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلئے رقم دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امیزون کےچیف ایگزیکٹو افسرجیف بیزوس نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے10ارب ڈالر دینا کا بتا دیا۔
یاد رہے اس بات کا اعلان امیزون کےچیف ایگزیکٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کیا ہے۔
افسرجیف بیزوس نے کہا کہ یہ رقم سائنسدانوں ،کارکنوں اور دوسرے گروپ کی جانب سے کئے جانے والےکام کی مد میں فراہم کی جائے گی۔
واضح رہے انہوں نے مدد کے طور پر یہ رقم دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News