Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آگئے

Now Reading:

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آگئے
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آگئے

سعودی عرب میں وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا (کوویڈ 19) وائرس کے مزید 15 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسپین سے آنے والی ایک خاتون کرونا وائرس کا شکار ہوئی ہے۔ اسے الظہران میں ایک طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل القطیف میں ایک خاتون سعودی شہری کرونا کا شکار ہوئی ہیں۔

سعودی عرب میں نئے کرونا وائرس کا شکار ہونے والوں میں سوئٹزرلینڈ، امریکا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین شہری شامل ہیں جنہیں جدہ کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ ایک افغان شہری جو افغانستان سے واپس آیا کرونا سے متاثر ہے۔

مراکش سے واپس آنے والے دو سعودی شہریوں میں کرونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہیں جازان کےایک اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ برطانیہ، فرانس ، سوئٹزرلینڈ اور اردن سے آنے والے چار شہریوں کو الریاض کے ایک اسپتال میں قائم قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 24 نئے کیسز سامنے آگئے

Advertisement
خیال رہے اس سے قبل  سعودی عرب میں وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں کرونا (کوویڈ 19) وائرس کے مزید 24 کیسز کی تصدیق کی گئی تھی۔ 
Advertisement

ان میں سے 38 مرد اور 48 خواتین ہیں۔ ان کی اوسط عمر 49 برس ہے۔ ان میں دو بچے بھی شامل تھے۔

مریضوں میں 33 سعودی اور 53  غیر ملکی ۔ غیر ملکیوں میں 48  کا تعلق مصر، دو بحرین، ایک امریکہ، ایک لبنان اور ایک بنگلہ دیش سے تھا۔

وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا تھا  کہ ’کورونا کے بیشتر مریض بیرون مملکت سے سفر کرکے سعودی عرب پہنچے تھے یا کورونا وائرس سے متاثرہ ۔ممالک سے گزرنے کی وجہ سے مرض میں مبتلا ہوئے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 133 ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر