
اس وقت جب دنیا کورونا وائرس کا مقابلہ کررہی ہے تب بھی کچھ لوگوں اور ملکوں نے اسلام اور مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے۔
بھارت میں کوروناوائرس نامی اس بیماری کا استعمال اسلام مخالف جذبات کو ہوا دینے کے لئے کیا جا نے لگا۔ ہندوستان کے اخبار دی ہندو میں کورونا وائرس کو ‘جہاد’ جیسی اصطلاحات کے ساتھ تشبیہ د ی جا رہی ہے ۔
ایک کارٹون جسے ہندوستان کے ایک مشہور اخبار دی ہندو نے شائع کیا ہے، اس کارٹون میں کورونا وائرس کو کرتا شلوار میں ملبوس دکھایا گیا ہے جو ایشیائی مسلمانوں کا مخصوص پہناوا ہے، ساتھ ہی ساتھ اس کے ہاتھ میں بندوق بھی ہے۔
"The Hindu" news paper displays a cartoon of Corona virus with Muslim attire. What does this indicate. Are not these blood thirsty mainstreams done with Muslim hatredness?
Condemn #Islamophobia pic.twitter.com/pci9ELTMlVAdvertisement— ️Ladeeda Farzana (@ladeedafarzana) March 26, 2020
اس کارٹوں کو سوشل میڈیا پر بہت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
دوسری جانب بھارت کے ہندو توا نظریے سے تعلق رکھنے والے صارفین نے مسلمانوں کی نماز پڑھنے کی پرانی ویڈیوز شیئر کرکے تاثر قائدم کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ لوگ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News