Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوکار ڈیوین براوو نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق اپنا گانا ریلیز کردیا۔

Now Reading:

گلوکار ڈیوین براوو نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق اپنا گانا ریلیز کردیا۔
کورونا وائرس سے متعلق

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیون براوو کھیل کے میدان کے علاوہ موسیقی کے میدان میں بھی جانے جاتے انہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق اپنا گانا ریلیز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطباق ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈ کرکٹر اور گلوکار ڈیوین براوو نے کورونا وائرس کے خلاف ایک گانا تیار کیا ہے جس میں انہوں نے عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی درخواست کی ہے۔

گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پرگانے کی ویڈیو پوسٹ کی اور کہا کہ ’’ہم ہار نہیں مانیں گے، اس وبا کے پھیلنے کے ساتھ ہی میری دعائیں آپ تمام لوگوں کے ساتھ ہیں، چلیں اس کا مل کر مقابلہ کریں۔

اس گانے میں ڈیوین براوو لوگوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں، اپنے گھروں میں رہیں اور سماجی دوری اختیار کریں۔

Advertisement

اس سے قبل دیگر ممالک کی جانب سے کورونا میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی مختلف ویڈیو ریلیز کی ہے۔

واضح رہے کہ دنیا بھرمیں کورونا کے خلاف لڑنے میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کا کردار صفِ اول کے سپاہیوں کا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر