Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2900 ہوگئی

Now Reading:

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2900 ہوگئی
ملک میں کورونا

کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ دن با دن تیزی سے ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ ، آسٹریلیا اور امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکت کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔

مقامی خبر رساں ادارے  کے مطابق تھائی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا 35 سالہ تھالی لینڈ کے شہری کی موت واقع ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے تھائی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں اب تک کورونا وائرس کے 42 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ

Advertisement

یاد رہے کہ ووہان شہر میں نومولود کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا تھا اور اس سے قبل بچے کی ماں کورونا وائرس کا شکار ہو گئی تھی۔

نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مزید 573 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 79 ہزار 824 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب چین میں کورونا وائرس سے مزید 35 نئی ہلاکتوں کے بعد اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 870 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 9 دنوں میں 33 ملکوں میں کورونا وائرس کے پہلے پہلے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

چین سمیت دنیا بھر میں وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 2 ہزار 976 ہوگئی ہے جبکہ چین کے علاوہ دیگر ملکوں میں اموات کی تعداد 106 ہے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ایران سے آنے والے غیر ملکیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر