
جاپان کے شہر ٹوکیو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق جاپان میں کورونا وائرس سے مزید 68 لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔
جاپانی میڈیا کے مطابق ٹوکیو میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے 68 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ جاپان میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کی مجموعی تعداد 1700 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس کے حوالے سےٹوکیو کے گورنر نے لوگوں کو 12 اپریل تک غیر ضروری طور پر اپنے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ جاپان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس
اس سے قبل جاپان میں 14 جنوری کو کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔
خیال رہے کہ جاپان میں کورونا وائرس سے اب تک 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ جاپان میں کورونا وائرس کے 404 مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں جبکہ 56 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News