Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے گہری جھیل پرسالانہ فیسٹیول کا انعقاد 

Now Reading:

دنیا کی سب سے گہری جھیل پرسالانہ فیسٹیول کا انعقاد 
دنیا

روس کے سرد ترین مقام سائبیریا کی Baikal نامی گیرے منجمد جھیل پرسالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

تفصیالت کے مطابق روس میں خطروں کے کھلاڑیوں نے دنیا کی سب سے گہری جھیل پر ہیلی کاپٹر، ٹرک، بوٹ اور موٹر بائیکس کے شاندار اسٹنٹس پیش کیے۔

دنیا

یاد رہے کہ روس میں اس جھیل پر یہ دوسرا سالانی فیسٹیول ہے،اس فیسٹیول میں خطروں کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

خیال رہے کہ منفی 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے خون جما دینے والے سرد موسم میں برفیلی جھیل پر تیز ترین رفتار سے ٹرکس، بائیکس، کاریں، کواڈ بائیکس اور ہیلی کاپٹر دوڑاتے ہوئے خوب ریس لگائی۔

Advertisement

واضح رہے کہ  ایونٹ میں ماہر پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو 6 اعشاریہ 65 فٹ کی پرواز پر ایک میل کا راستہ 167میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طے کرنے کا روسی ریکارڈ بھی قائم کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر