Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز،چینی صدر کی ٹرمپ کو مدد کی پیشکش

Now Reading:

امریکہ میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز،چینی صدر کی ٹرمپ کو مدد کی پیشکش
چینی صدر کی ٹرمپ کو مدد کی پیشکش

کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں چین، اٹلی اور دیگر تمام ممالک کو پیچھے چھوڑ کر امریکہ پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔

امریکہ کے پہلے  نمبر پے  آنے کے بعد چینی صدر شی  جنگ پنگ  نے امریکی  صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کو مدد کی پیشکش کردی اور کہا امید ہے واشنگٹن چینی شہریوں کی حفاظت کےلیےاقدامات کرےگا۔

تفصیلات کے مطاامریکا نےکورونا وائرس کےمتاثرین کی تعداد میں چین کو پیچھے چھوڑدیا، اس سلسلے میں چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رابطہ ہوا ، جس میں کوروناوائرس پرگفتگو ہوئی اور کوروناخطرات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

کوروناوائرس:اٹلی،اسپین کےبعدامریکہ نےبھی چین کوپیچھےچوڑدیا

چینی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نےامریکاکومدد کی پیشکش کی اور کہا وائرس کامقابلہ کرنےکیلئےچین امریکا کو اکٹھا ہونا پڑے گا، وبا پھیلنے پرشفاف طریقےسےسب کوآگاہ کیا، امیدہےواشنگٹن چینی شہریوں کی حفاظت کےلیےاقدامات کرے گا۔

Advertisement

امریکی  صدر سماجی  رابطے کی  ویب سائٹ پر  نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ‘ابھی ابھی چینی صدر کے ساتھ ایک بہت اچھی گفتگو ہوئی۔ ہم نے کورونا وائرس پر تفصیل سے بات چیت کی جس نے دنیا کے ایک بڑے حصے کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

چین کورونا کی وجہ سے مشکل وقت سے گزار ہے اور اس نے وبا کے حوالے سے کافی کچھ سیکھ لیا ہے۔ ہم مل کر کام کر رہے ہیں۔’

Advertisement

 امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چین وائرس سے گزرچکا ہے اور اس کو اچھی طرح سمجھتا ہے ، چین اور امریکا ملکر اس پر کام کر رہے ہیں ، دنیا اس وقت چھپے ہوئے دشمن کیخلاف حالات جنگ میں ہے، ہم یہ جنگ ضرور جیتیں گے۔

امریکہ میں سب سے زیادہ اموات نیویارک میں ہوئیں جہاں ان کی تعداد 365 ہے جبکہ واشنگٹن میں 109 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے 65 فیصد افراد عمر رسیدہ تھے۔

خیال رہے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے 85 ہزار سے زائد مریض سامنے آ چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر