
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا وائرس کےحوالے سے ذہنی صحت کا خیلا رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کی مدد کریں۔
I know many of you feel anxious, worried and confused by the upheaval caused by #COVID19. That’s absolutely normal.
As we continue fighting #coronavirus together, let's remember to take care of our mental health & support one another.
Advertisement— António Guterres (@antonioguterres) March 18, 2020
انتونیو گوتریس نے دنیا پھر میں پھیلے کورونا وائرس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے علم ہے آپ میں سے کئی افراد کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان ہوں گے۔
شام میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، انتونیو گوئتریس
سیکریٹری جنرل نے کہا کہ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے پریشانی یا الجھن کا شکار ہونا ایک نارمل بات ہے۔
واضح رہے کہ انتونیوگوتریس نے کہا کہ کورونا سےلڑتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور ذہنی حالت کا خیال رکھیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News