Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس : ٹویٹر کی اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

Now Reading:

کوروناوائرس : ٹویٹر کی اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت
کورونا وائرس : ٹویٹر کی اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو جیک ڈورسی نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث ٹویٹر نے اپنے 5  ہزار ملازمین کو دفاتر آنے سے منع  کردیا۔

ہانگ کانگ،  جاپان  اور جنوبی  کوریا  کے   کے ملازمین کو گھروں سے کام کرنے  کی ہدایت جاری کردی۔  ٹویٹر کی جانب سے کہا گیا  دنیا بھر کے دیگر ملازمیں بھی اپنے  گھروں سے زمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔

ٹویٹر نے اپنے ملازمین کے غیر ضروری کاروباری سفر پر بھی  پابندی  لگا  رکھی ہے۔

واضح  رہے کہ  دنیا بھر میں کورونا وائرس  کے سبب ہونے والی ہلاکتوں  کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی

 غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق  چین کی جانب سے 42 نئی ہلاکتوں کی تصدیق کی بعد دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ  سے ہونے والی اموات کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

کورونا وائرس سے ہونے والی  کل اموات  میں سے 90 فیصد اموات چین کی صوبے ہوبائی میں پیش آئیں جہاں گذشتہ  برس دسمبر میں اس وائرس کی سب سے پہلے تشخیص ہوئی تھی ۔

Advertisement

چین کے علاوہ دیگر دس ممالک میں بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں جن میں ایران میں اب تک 55 جبکہ اٹلی میں 30 کی تصدیق ہوئی ہے۔اس کے علاوہ جنوبی کوریا اور جاپان  میں بھی کئی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

جنوبی کوریا میں اس مہلک وائرس کے 599 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں مریضوں کی تعداد 4335 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر