Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیویارک کے چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

نیویارک کے چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص
نیویارک کے چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص

امریکہ کے شہر نیو یارک  کے چڑیا گھر میں ایک  ٹائیگر کا کورونا وائرس  کا ٹیسٹ مثبت  پایا گیا۔

امریکی  میڈیا کہ  مطابق نیویارک کے برونکس چڑیا گھر میں اتوار کو چیتے بیمار ہوئے۔ نادیہ نامی چار سالہ ملیان ٹائیگر  کو کھانسی  تھی  اور اس کے ساتھ اس کی بہن اذول ، دو عمور شیر اور تین افریقی شیر سبھی نے خشک کھانسی کرنا شروع کردی ۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق 6 مزید شیروں میں بھی سانس میں دشواری کی علامات سامنے آئی ہیں تاہم تاحال ان کے ٹیسٹ نہیں کیے گئے۔

انتظامیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹائیگر کو کورونا وائرس اس کے رکھوالے سے منتقل ہوا ہے۔

Advertisement

خیال  رہے  کہ چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 27مارچ کو پہلے ٹائیگر میں علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں اور جانور اس وقت بہتر حالت میں ہیں اور امید کی جا رہی ہے کہ جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔

واضح رہے  کہ انتظامیہ  نے  چڑیا گھر کو کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر 16 مارچ سے بند  کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر