Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی بحریہ کو بھی امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے احکامات مل گئے

Now Reading:

ایرانی بحریہ کو بھی امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے احکامات مل گئے
ایرانی بحریہ

ایرانی بحریہ کو امریکی بحری بیڑوں کو نشانہ بنانے کے احکامات دے دیے گئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل سلامی کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی بحری افواج کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ امریکی بحریہ سے تعلق رکھنے والے کسی بھی

Advertisement

جہاز یا فوجی یونٹ کو نشانہ بنائیں ، اگر وہ ایرانی شہری یا فوجی جہازوں کو ہراساں کرنے کا ارادہ کریں۔

جنرل سلامی نے مزید کہا کہ   ہم امریکیوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم اپنی قومی سلامتی ، علاقائی آبیاری ، سمندری مفادات اور سلامتی کے ساتھ ساتھ اپنی بحری افواج کی سلامتی کے تحفظ کے  لیے بھی کافی سنجیدہ اور پرعزم ہیں۔

ٹرمپ نے ایران کی فوجی کشتیوں تو تباہ کرنےکے احکامات جاری کردیے

انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ کے کسی بھی اقدام کا تیز اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔ امریکی ماضی میں ہمارے اقدامات کا تجربہ کر چکے ہیں اور انہیں حقائق کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  امریکی بحریہ کو ہدایات جاری کی تھیں کہ اگر ایرانی بحریہ کی کشتیاں ہمارے جہازوں کو ہراساں کریں تو انہیں تباہ کردیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر