Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں کوروناوائرس کے 138 نئے کیسز ریکارڈ، 4 اموات

Now Reading:

سعودی عرب میں کوروناوائرس کے 138 نئے کیسز ریکارڈ، 4 اموات
سعودی عرب میں کوروناوائرس کے 138 نئے کیسز ریکارڈ، 4 اموات

سعودی وزارت صحت  کے جار  ی  کردہ  بیان کے مطابق   سعودی عرب  میں  کورونا کے گزشتہ  24  گھنٹوں  میں   138  نئے  کیسز ریکارڈ  ہوئے  ہیں۔

وزیر صحت  کے مطابق  138  نئے  کیسز  کی تصدیق کے  بعد مملکت میں کورونا کے  کل  مریضوں  کی تعداد  2 ہزار 523  ہوگئی۔ جبکہ   مملکت میں اموات کی تعداد 38 ہے۔

کورونا وائرس کے حوالے سے یومیہ بنیاد پر منعقدہ پریس کانفرنس میں اعلان کرتے ہوئے ترجمان وزارت صحت ڈاکٹر محمد العبدالعالی کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر اب تک 551 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

خیال  رہے کہ  گزشتہ  روز کورونا کے  حوالے  سے  بات کرتے  ہوئے   وزیر صحت  نے  کہا تھا کہ  مملکت  میں   کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

کورونا وائرس  کے تیزی سے پھیلنے کے بارے میں تمام لوگوں کو بتایا کہ اس کے پھیلنے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ جس مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوتی ہے وہ تشخیص سے قبل ہی 30 سے 40 افراد سے ملاقاتیں کر چکا ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر