کوروان وائرس پوری دنیا میں پانے پنجے گاڑھ چکا ہےاور اس ہی وجہ سے بہت لوگ قرطینہ میں چلے گئے ہے تاکہ اس وبا سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے۔
تفصیلات کے مطابق قرطینہ میں بوریت سے دور رہنے کے لیے پیرس کے مقینوں نے ایک مشغلہ اختیار کیا جس سے بوریت میں کمی پیدا ہوئی۔

پیرس میں لوگوں نے دلچسپ مشغلہ اپنایا اور اپنے اپنے گھروں کی کھڑکیوں سے ایک دوسرے کی ذہانت کا امتحان لیا۔
شہریوں نے کھڑکیوں سےا یک دوسرے سے معلوماتِ عامہ کہ سوالات کیے۔

تاہم ایسا کرنے سے معلومات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کورونا کی وجہ سے لوگوں سے دوری اخیتار کرنے پر جس بوریک کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا اُس میں بھی کمی واقع ہوئی۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی خوف ذدہ ہے لیکن پیرس کے شہریوں کی اس سرگرمی نے کافی حد تک خود کو زہنی اُلجھنوں سے نکالنے میں مدد دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
