Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی فرمانروا کا مثالی اقدام

Now Reading:

سعودی فرمانروا کا مثالی اقدام
سعودی عرب

سعودی فرمانرواں شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں افطار منصوبے کے لیے مختص رقم میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب ہر سال ماہ صیام میں سعودی عرب تقریباً 10 لاکھ روزہ داروں کا افطار کرواتا ہے جس سے متعلق مختص رقم میں اضافے کی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منظوری دے دی ہے۔

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے افطار منصوبے کے لیے مختص رقم کو بڑھا کر 50 لاکھ ریال کردیا گیا ہے۔

کابینہ اجلاس سے متعلق جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان بجٹ اضافے کی منظوری کے علاوہ اجلاس میں یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے اتحاد کے اعلان کردہ مؤقف پر زور دیا گیا۔

کورونا وائرس: سعودی عرب نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

Advertisement

یادرہے کہ اٹھارہ ممالک میں قائم سعودی سفارتخانے اور اسلامی مراکز افطار کے انتظامات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل بھی سعودی عرب کے نوجوان نے کورونا متاثرین کی نشاندہی کرنے کے لیے آلہ تیارکر لیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوجوانوں نے کرونا کی نشاندہی کے لیے جو آلہ تیار کیا ہے اُس سے انسان کے جسم کا درجہ حرارت معلوم ہوتا جس کے ذریعے کورونا کی تشخیص بھی ہو جاتی۔

اس آلے کا اندراج سعودی کاپی رائٹ اتھارٹی میں کرادیا گیا ہے اور بہت جلد ہی عالمی سطح اس کا انداراج کروا دیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر