
کورونا وائرس کے خاتمہ کا حل بتا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کے خاتمہ کے حوالے سے امریکی ماہرین نے بتایا کہ سورج کی تپش سے کورونا وائرس کا جلد خاتمہ ہو سکتا ہے۔
امریکا کی سرکاری لیبارٹری کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ سورج کی تپش کے ساتھ ہی کورونا وائرس کا خاتمہ ہو سکے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہنےیہ بھی کہا کہ وہ ایسی کوئی بات نہیں کرسکتے ساتھ یہ بھی کہا کہ گرمیوں میں بھی کورونا وائرس کے خاتمے کا امکان نہیں ہے۔
دوسری جانب ماہرین نے بھی کہا کہ کورونا کا خاتمہ گرمی میں بھی نہیں ہو سکتا۔
یاد رہے کہ اس وقت سب سے زیادہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ امریکا متاثر ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی محکمہ نے کہا کہ ہم کسی غیر مطبوعہ معلومات پر بات نہیں کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News