
دنیا بر میں کورونا کی وبا پھیل چکی ہے اور اسی وجہ سے طبی عملے کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اٹلی میں بہت سے اسپتالوں کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج اور اُن کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹ تعینات کردیے ہے۔
یاد رہے کہ روبوٹ کی موجودگی میں اب ڈاکٹروں کی ضرورت درکار نہیں ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ روبوٹ مریض کا معائنہ اور اُسے دوا کھلانے سمیت دیگر اہم کام کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
روبوٹ کی خضاص بات یہ ہے کہ یہ مریض کا پورا ڈیٹا محفوظ کرتا ہے جس کے بعد یہ ڈاکٹر کے پاس موجود سسٹم میں ظاہر ہوجاتا ہے۔
تاہم کنٹرول روم سے روبوٹ کو جو ہدایت دی جاتی ہے وہ اُسی کے مطابق عمل کرتا ہے۔
واضح رہے کہ اٹلی میں روبورٹ کا انتظام اس لیے کیا گیا تا کہ جلد ازا جلد کورونا کی وبا پر قابو پایا جا سکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News