Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی حکومت کا اپنے شہریوں کے لئے مزید پروازیں بھیجنے کا اعلان

Now Reading:

برطانوی حکومت کا اپنے شہریوں کے لئے مزید پروازیں بھیجنے کا اعلان

برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان میں قیام پذیر برطانوی شہریوں کو واپس بلانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے پاکستان میں قیام پذیر برطانوی شہریوں کے لئے اعلان کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو واپس نرطانیہ بلائے گے۔

برطانیہ کی حکومت نے پاکستان سے برطانوی شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید نوطیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

لندن میں برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے کی پہلی پرواز اس ماہ کی تیس تاریخ کو کراچی سے روانہ ہوگی جبکہ دوسری پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے روانہ ہوںگی۔

پیٹرول کی درآمدات کھولنے کا اعلان

Advertisement

جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں تقریبا پانچ ہزار برطانوی شہری موجود ہیں جنہیں وطن واپس لایا جائیگا جبکہ تقریبا اڑھائی ہزار شہری پہلے ہی مختلف دس پروازوں کے ذریعے واپسی کے لئے اپنی بکنگ کراچکے ہیں جو رواں ماہ کی اکیس سے ستائیس تاریخ کے درمیان شیڈول ہیں۔

پروازوں کے دوسرے مرحلے میں دوہزار دو سو پچاس سے زائد برطانوی شہری پاکستان سے برطانیہ جائیں گے۔

یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں مختلف ممالک کے شہریوں کی وطن واپسی کےلئے خصوصی پروازوں کی اجازت دی گئی ہے جس کے مطابق گذشتہ ہفتے پاکستان میں پھنسے 1244برطانوی شہری چار خصوصی پروازوں کے ذریعے برطانیہ روانہ ہوئے تھے۔

خیال رہے کہ برطانیہ نے 15 اپریل کو اپنے شہریوں کی واپسی کے لئے پاکستان سے خصوصی پروازیں چلانےکا اعلان کیا تھا اور اسلام آباد ائیر پورٹ سے پہلی خصوصی پرواز 250 برطانوی شہریوں کو لےکر لندن روانہ ہوئی تھی۔

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے ائیر پورٹ کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اور بہترین انتظامات پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ غیر ملکی ائیرلائن اورائیرپورٹ انتظامیہ نے ہماری ٹیم کیساتھ مل کر کام کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر