Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان المبارک کے حوالے سے شاہ سلمان کا بڑا اعلان

Now Reading:

رمضان المبارک کے حوالے سے شاہ سلمان کا بڑا اعلان
شاہ سلمان

 ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر میں نعمتوں اور برکتوں کا بھی آغاز ہو گیا ہے، اسی ضمن میں سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی ایک بڑا اور معتبر اعلان کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رسان کے مطابق سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے روزہ داروں کو افطار کرانے کے حوالے سے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی فرما رواں کی جانب سے اس احسن اقدام کی اہم وجہ یہ وجہ بھی ہے کہ دنیا بھر میں جاری حالیہ حالات ہیں جس کے باعث ایک عام انسان بھی مشکل سے گرز بسر کر رہا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہر سال ماہ صیام میں سعودی عرب 18 ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 10 لاکھ روزہ داروں کا افطار کرواتا ہے جس سے متعلق مختص رقم میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

سعودی وزیر اسلامی امور اور دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز آل الشیخ نے اس اہم اقدام کو سراہا اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تعریف کی، کرونا کے باعث بجٹ میں اضافے کی منظوری دی گئی۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ خادم حرمین کو مسلمان بھائیوں کی ضرورت کا خیال ہے۔ واضح رہے کہ اٹھارہ ممالک میں قائم سعودی سفارتخانے اور اسلامی مراکز افطار کے انتظامات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر