
دنیا بھر میں چلتے کورونا وائرس کی وبا کے سبب ہر طرح کے حالات میں آج ہر کوئی پریشان حال ہے اور ساتھ ہی مسلمانوں کی عقیدت سے بھرا پرنور مہینہ، ماہ رمضان کا آغاز ہونے والا ہے ۔
اس ماہ کی مناسبت سے علما کرام کی جانب سے ایک فتویٰ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق روزہ نہیں ٹؤٹے گا۔
یہ فتویٰ یو اے ای کی علما کونسل کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ مہلک وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کاٹن کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا جاتا ہے لہٰذا روزہ ٹوٹنے کے ڈر سے کورونا ٹیسٹ کرانے سے گریز نہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News