
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اور دنیا کے ہر ملک میں اپنے اپنے طے شدہ اوقات کے مطابق روزہ رکھا اور کھولا جاتا ہے۔
اس سال ہر ملک میں طے شدہ اوقات کے طابق ہی روزہ رکھا اور کھولا جائیگا اور اس سال دنیا بھر میں سب سے طویل دورانیے کا روزہ ناروے میں ہوگا جس کا وقت بیس گھنٹے ہوگا جبکہ دنیا میں مختصر ترین روزہ آسٹریلیا میں ہوگا، پاکستان اور خلیجی ممالک میں دورانیہ سولہ گھنٹے ہوگا۔
اسی طرح نیوزی لینڈ اور چلی میں ساڑھے گیارہ گھنٹے کا روزہ رکھا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News