
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی بحریہ کی کشتیوں کو تباہ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے امریکی بحریہ کو ہدایات جاری کردی ہیں اگر ایرانی بحریہ کی کشتیاں ہمارے جہازوں کو ہراساں کریں تو انہیں تباہ کردیا جائے۔
I have instructed the United States Navy to shoot down and destroy any and all Iranian gunboats if they harass our ships at sea.
— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) April 22, 2020
امریکی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کچھ روز قبل ایرانی بحریہ کی کشتیوں نے امریکی بحری بیڑے کو گھیر لیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News