Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا – ضرورت مندوں کے لیے مسجد سپر مارکیٹ میں تبدیل

Now Reading:

کورونا – ضرورت مندوں کے لیے مسجد سپر مارکیٹ میں تبدیل
کورونا

کورونا کی وبا پوری دنیا میں بہت بری طرح پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنی ضرورت کی اشیا تک لینے سے محدود ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی وجہ سے ضرورت مندوں کے لیے مسجد کو سپر مارکیٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔

مسجد میں موجود تمام اشیا کورونا سے متاثر ہونے والے ضرورت مندوں کے لیے رکھی گئی ہیں۔

یاد رہے یہ مسج استنبول میں واقع ہے اس مسجس میں کھانے پینے کی تمام تر اشیا موجود ہیں۔

استنبول کی مسجد کے باہر لگے ایک پوسٹر میں لگایا ہے جس میں لکھا ہے کہ کیا یہاں کوئی کچھ چیزیں رکھنا چاہے گا۔

Advertisement

مسجد کے باہر پوسٹر میں یہ بھی لکھا ہے کہ یہ یہاں ضروت مندوں کے لیے ضرورت کی اشیا موجود ہیں۔

مسجد کو سپرمارکیٹ میں تبدیل کر کے ضرورت مندوں کا خیال کرنے کا خیال استنبول کے علاقے سیریئر میں ایک مسجد کے 33 سالہ امام عبدالصمد کو اس وقت آیا جب ترکی نے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نماز کے اجتماعات معطل کردیے۔

اس حوالے سے امام کا کہنا تھا کہ مجھے امیر افراد کو اکٹھا کر کے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا خیال آیا

مسجد کی دیوار پر ایک فہرست لگائی ہے جہاں لوگ اپنا نام اور ٹیلی فون نمبر لکھ جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ فہرست کے مطابق امام رابطہ کر کت راشن ضرورت مندوں کو دے دیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر