
کورونا وائرس کی وجہ سے تمام لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کہ بہت سے ممالک میں کورونا کی روک تھام کے لیے لاک ڈاون نافز کر دیا گیا ہے۔
لاک ڈاون نافز کرنے کی وجہ سے تمام لوگ اپنے گھروں میں ہیں لیکن بہت سے لوگ جن کے پاس گھر موجود نہیں انہیں لگژری ہوٹل کی سہولت فراہم کی ہے۔
یورپی ممالک سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں ایک 3 اسٹار ہوٹل نے بے گھر خواتین کو ٹھکانہ فراہم کیا ہے۔
انہوں نے اس ضمن میں ہوٹل کے 20 کمروں کو بے گھر خواتین اور نوجوان کے لیے مختص کیے ہیں۔
اس حوالے سے اس ہوٹل میں رہنے والی صوفیانے رحمانی کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے وہ سڑکوں اور گلیوں میں اپنی زندگی گزار رہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ لیکن اس ہوٹل میں ناہیں تمام تر سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے تمام تقریببات پر پابندی عائد ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News