Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کتے کریں گے؟

Now Reading:

کیا اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کتے کریں گے؟

Synopsis

کیا اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کتے کریں گے؟

کیا کتے سونگھ کر کورونا وائرس کے بارے میں بتاسکتے ہیں؟ ہر آدمی کے ذہن میں یہی سوال ہے لیکن ایسے وقت میں برطانیہ کے ایک خیراتی ادارے کا ماننا ہے کہ کتے کورونا وائرس کا پتا لگا سکتے ہیں

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ڈیٹیکشن ڈاگز، جسے 2008 میں انسانی بیماریوں کی تشخیص کیلئے کتوں کی سونگھنے کی حِس کا استعمال کرنے کیلئے قائم کیا گیا تھا، اُس نے گزشتہ ماہ کے آخر میں اس منصوبے پر کام کرنا شروع کردیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ملٹن کینز میں واقع تربیتی کمرے میں کتوں کو وائرس کے نمونے سونگھنے کیلئے تربیت دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ یہ ادارہ ماضی میں بھی مریضوں سے لیئے گئے نمونوں کے استعمال سے کینسر کی بیماری اور بیکٹریکل انفیکشن کی تشخیص کیلئے بھی کتوں کے ساتھ کام کرچکا ہے۔

دوسری جانب کلیئر گیسٹ لندن اسکول آف ہائیجین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) کے ڈیزیز کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جیمز لوگان نے کہا کہ اس منصوبے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کتے انتہائی درست طریقے سے انسانوں سے بو سونگھ سکتے ہیں۔کیا اب کورونا وائرس کا ٹیسٹ کتے کریں گے؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے پی ٹی ایم اور یونائیٹڈکشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کو فنڈنگ کا انکشاف
امریکا کی کارروائیاں کھلی جارحیت ہیں، وینزویلا کا دنیا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر