Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈبلیو ایچ او کا عالمی حکمت عملی بنانے پر زور

Now Reading:

ڈبلیو ایچ او کا عالمی حکمت عملی بنانے پر زور

عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او ) نے مطالبہ کرتے ہوئے پوری دنیا کے لئے ایک حکمت عملی بنانے پر زور دیا ہے۔

دنیا بھر میں چلتے اس نئے نوول کورونا وائرس کے بے حد جانی نقصان دیکھنے کو آیا ہے اور اب ماہرین اس وائرس سے لڑنے کے لئے ہر ممکن صورتحال پیدا کرنے اور ممکنہ کوششوں کا کاوشوں میں لگے ہوئے ۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی وباء کو شکست دینے کے لئے مشترکہ عالمی حکمت عملی اپنانے پر زوردیا گیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈھانوم گیبریسس نے کورونا وائرس کے بارے میں عالمی رہنمائوں کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس مسئلے پر اقوام عالم میں اتحاد کی ضرورت پرزوردیا ۔

برطانوی حکومت کا اپنے شہریوں کے لئے مزید پروازیں بھیجنے کا اعلان

Advertisement

انہوں نے عالمی رہنمائوں کو اس وباء سے نمٹنے کیلئے ادارے کے اقدامات سے آگاہ کیا۔فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون ، جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل اور جنوبی افریقہ کے صدر سمیت عالمی رہنمائوں نے کورونا وائرس کے ٹیسٹ، ادویات اور ویکسین کی تیاری پر کام تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ۔

اس سے قبل  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر  ٹیڈروس نے  پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ  اگر کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو جولائی کے وسط تک مریضوں کی تعداد 2 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ  نے کہا کہ صوبہ پنجاب اور سندھ میں متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ  ہونے کے سبب صحت کے شعبے پر دباؤ آرہا ہے۔

ڈاکٹر ٹیڈ روس نے کہا کہ کورونا وائرس پاکستان کے 115 اضلاع تک پھیل چکا ہے  لہٰذا پاکستان، اقوام متحدہ اور دیگر اداروں کو متحرک اور جامع حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ پاکستانی معیشت کے لیے تباہ کن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر