Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن آئی سی یو میں منتقل

Now Reading:

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن آئی سی یو میں منتقل
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو آئی سی یو میں منتقل

 برطانیہ کے وزیر اعظم  بورس جانسن کو آئی سی یو میں منتقل  کردیا گیا۔

Advertisement

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا تھا۔

بورس جانسن میں 11 روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی لیکن ان میں وبا کی علامات تاحال برقرار تھیں۔

ہفتے کے روز بھی بورس جانسن کو تیز بخار تھا اور ان کی کھانسی بھی برقرار ہے جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ان کے ٹیسٹ لیے گئے۔

بورس جانسن نے سرکاری رہائشگاہ کے ساتھ نمبر الیون کی بالائی منزل پر فلیٹ میں خود کو آئسولیٹ کیا ہوا تھا لیکن اب وہ اسپتال میں انتہائی  نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روسی ہیلی کاپٹر کی ناکام لینڈنگ؛ خوفناک ویڈیو منظرِعام پر
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
نیوزی لینڈ کے نیشنل پارک میں جنگل کی آگ، ایک ہزار ہیکٹر رقبہ راکھ میں تبدیل
پاکستان سے سیز فائر امریکا کے دباؤ پر نہیں خود کیا ، راجناتھ سنگھ ، ٹرمپ کا دعویٰ مسترد
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر