Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی تاجروں کو مل گیا بڑا ریلیف

Now Reading:

امریکی تاجروں کو مل گیا بڑا ریلیف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاجروں کے لئے چار سو چوراسی ارب ڈالر کے کورونا امدادی پیکج پر دستخط کردیئے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تاجروں کے لئے جوکورونا امدادی پیکج پر دستخط کئے ہیں، اس میں سے امدادی پیکج کا بڑا حصہ کورونا سے لڑنے والے اسپتالوں اور چھوٹے کاروبار کی مدد کے لیے استعمال ہوگا۔

دستخط کرنے کے بعد ٹرمپ کاکہنا تھا کہ یہ پیکج کورونا کی وجہ سے بحران کا شکار چھوٹے  بزنس اور اسپتالوں میں کام کرنے والوں کے لیے ہے اور امید ہے انہیں حوصلہ دے گا۔

دوسری جانب یورپی یونین نے بھی اپنے ممبر ممالک کے لیے ایک کھرب یورو کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

یورپی یونین رہمناوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پورپ کو معاشی بحران کے لیے ایک کھرب یورو کا امدای پیکج دیا جائے گا۔

Advertisement

یورپی یونین رہنماوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ امداد کا بڑا حصہ یونین کے ان ممبرز کو دیا جائے گا اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر