Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہزاروں امریکی فوجی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

ہزاروں امریکی فوجی کورونا وائرس کا شکار
امریکی فوجی

امریکی فوجیوں میں کورونا وائرس  کے کیسز  کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  امریکی مسلح افواج میں تصدیق شدہ کورونا وائرس کی مجموعی تعداد 4،695 ہوگئی ہے۔

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24   گھنٹوں میں امریکی آرمی میں316 اور بحریہ میں 938 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پینٹاگون نے مزید کہا ہے کہ گذشتہ روز کیسز کی تعداد میں 40فیصد اضافہ ہوا  ہے۔

واضح رہے کہ  امریکہ میں کورونا وائرس سے 6 لاکھ 78 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں 34 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Advertisement

چینی شہر ووہان سے جنم لینے والی کورونا وائرس کی وباء دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے جس میں 1،46،969  افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 22  لاکھ  کے قریب پہنچ  گئی  ہے۔

دوسری جانب اس وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 53   ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر