Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقا – شادی کرنے والے جوڑے سمیت باراتیوں کو بھی حراست میں لے لیا

Now Reading:

جنوبی افریقا – شادی کرنے والے جوڑے سمیت باراتیوں کو بھی حراست میں لے لیا
جنوبی افریقا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون نافز ہے اور ایسے میں جنوبی افریقہ میں شادی کی تقریب جاری رکھنا بہت مہنگا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افیقہ میں شادی کی تقریب سے دلہا، دلہن، باراتیوں، میزبانوں اور پادری سمیت سم کو حراست میں لے لیا گیا ، حراست میں لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھی جا سکتی ہے۔

Advertisement

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادی کی تقریب جنوبی افریقا کے صوبے کوازولو ناتال میں  جاری تھی۔

شادی کی تقریب میں 40   مہمان بھی شامل تھے او ر شادی کے عین وقت پولیس میں چھاپا مار دیا

یاد رہے کہ لاک ڈاون کے خلاف ورزی کرنے پر جنوبی افریقہ کی پولیس نے ریات نہیں برتی اور سب کو گرفتار کر لیا۔

دنیا بھرمیں لاک ڈاون تمام لوگوں کو کورونا وبا سے محفوظ رکھنا ہے لیکن پھر بھی تقریبات کا عمل جاری رکھنا خود سمیت بہت سے لوگوں کو اس بیماری کے چنگل میں جکڑنے کا سبب بن سکتی ہے۔

لہزا لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی اور اُنہیں ہر گز بخشا نہیں جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے اس حوالے سے جنوبی افریقہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شدگان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر