Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی وزارت صحت ، کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ درکار ہیں

Now Reading:

سعودی وزارت صحت ، کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے کئی ماہ درکار ہیں
سعودی

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے وہی سعودی عرب بھی اس وائرس سے محفوظ نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے سعودی عرب کی وزارت برائے صحت نے بتایا کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

ترجمان سعودی وزارت صحت نے کہا کہ کورونا پر قابق پانے میں کئی ماہ درکار ہیں۔

سعودی وزارت صحت  نے مزید کہا کہ یہ وائرس ایک مریض کی وجہ سے 70 افراد میں منتقل ہوتا ہے۔

کورونا وائرس  کے تیزی سے پھیلنے کے بارے میں تمام لوگوں کو بتایا کہ اس کے پھیلنے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ جس مریض میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوتی ہے وہ تشخیص سے قبل ہی 30 سے 40 افراد سے ملاقاتیں کر چکا ہوتا ہے۔

Advertisement

واضح رہے سعودی وزرات صحت کے ترجمان نے اس وائرس پر قابو پانے کے لیے یہ حل بتایا کہ ہدایات پر جتنا سختی سے عمل ہوگا اتنا جلدی وائرس پر قابو پایا جاسکے گا ورنہ اس وائرس پر قابو پانا بہت مشکل ہے یا پھر بہت ماہ درکار ہو گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر