Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کا آئسولیشن، ایک انوکھے انداز میں

Now Reading:

کورونا کا آئسولیشن، ایک انوکھے انداز میں
آئسولیشن

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اٹھایا ایک انوتھا قدم اور خود کو 20 خواتین کے ساتھ ایک ہوٹل میں آئسولیٹ کرلیا۔

خیلا رہے کہ تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن اکثر اپنی سرگرمیوں کے باعث میڈیا کی شہہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔

جیسے گزشتہ سال انہوں نے ایک محافظ خاتون سوتھدا ایودھیا سے شادی کرکے انہیں ملکہ کا درجہ دیا تھا اور بعد میں ایک اور محاظ خاتون کے حوالے سے بھی خبروں میں ان کا نام آیا۔

اب 67 سالہ بادشاہ نے جرمنی میں تعطیلات کے دوران خود کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے ایک پرتعیش ہوٹل میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔

مگر بادشاہ کا یہ اقدام اس لیے چونکا دینے والا ہے کیونکہ انہوں نے پورے ہوٹل کو اس مقصد کے لیے بک کرلیا اور وہاں وہ تنہا نہیں بلکہ ان کے ساتھ 20 خواتین بھی ہوں گی۔

Advertisement

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جرمن علاقے گارمیش پارتنکیرشن میں واقع پرتعیش گرینڈ ہوٹل  کو تھائی بادشاہ نے بک کرایا اور اس مقصد کے لیے ضلعی کونسل سے خصوصی اجازت بھی حاصل کی۔

بادشاہ کے ہمراہ ان کے حرم کی 20 خواتین اور متعدد ملازم ہوٹل میں قیام کریں گے، مگر یہ واضح نہیں کہ ان کی چاروں بیویاں بھی اسی ہوٹل میں مقیم ہیں یا نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر