Advertisement
Advertisement
Advertisement

متحدہ عرب مارات میں سرکاری دفاتر کھل جائیں گے

Now Reading:

متحدہ عرب مارات میں سرکاری دفاتر کھل جائیں گے
سرکاری دفاتر

متحدہ عرب مارات میں سرکاری دفاتر اتوار سے کھل جائیں گے البتہ صرف 30 فیصد ملازمین ڈیوٹی کریں گے۔

حکومت نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کے ملازمین کی مرحلہ وار واپسی ہوگی، جن ملازمین کو پہلے دفاتر آنے سے استثنیٰ دیا گیا تھا انہیں اب بھی استثنی ہوگا اور وہ گھر سے کام کرتے رہیں گے۔

جن ملازمین کو اب بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت ہے ان میں حاملہ خواتین، معذور افراد، کمزور مدافعتی نظام کے حامل، مستقل بیماریوں میں مبتلاء اور معمر ملازمین شامل ہیں۔

حکومت نے کہا ہے کہ ایسی خواتین جن کے بچوں کی عمریں 9 سال سے کم ہیں اور جنہیں نگہداشت کی ضرورت ہے یا جن کے بچے بیمار یا معذور ہیں انہیں بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت ہے۔

Advertisement

تمام سرکاری اداروں میں ملازمین کی کل تعداد کے حساب سے صرف 30 فیصد کو ڈیوٹی پر بلایا جائے گا جبکہ باقی گھر سے کام کرتے رہیں گے، یہ شرح وقت کے ساتھ بڑھادی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر