Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر ٹرمپ کا تمام عبادت گاہیں کھولنے کا حکم

Now Reading:

امریکی صدر ٹرمپ کا تمام عبادت گاہیں کھولنے کا حکم
تمام عبادت گاہیں

امریکی صدر ٹرمپ نے  ملک بھر میں تمام مذاہب کی عبادت گاہیں کھولنے کا حکم دے دیا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے  ملک بھر میں تمام مذاہب کی عبادت گاہیں کھولنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ چین کو وارننگ  دی ہے کہ اگر اس نے ہانگ کانگ میں سیکورٹی قانون لانے کی کوشش کی تو امریکا سخت رد عمل دے گا۔

معیشت کی جزوی بحالی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذہبی سرگرمیاں شروع کرنے کی بھی ٹھان لی ہے جس کے بعد وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر نے کہا ہے کہ گورنرز کو فوری طور پر گرجا گھر اور مساجد سمیت تمام عبادتگاہوں کو کھول دینا چاہئے، اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو وہ اس مقصد کے لئے  اپنے اختیارات استعمال کر یں گے کیونکہ آج امریکا  کو  عبادت کی زیادہ ضرورت ہے۔

دوسری جانب ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں سیکورٹی کےنئے قانون  کے نفاذ کی کوشش پر چین کوبھی خبردار کردیا ہے اور کہا ہے کہ امریکا  چین کے خلاف انتہائی  سخت اقدام کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر