Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد  تین لاکھ چار ہزار سے تجاوز

Now Reading:

کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد  تین لاکھ چار ہزار سے تجاوز
سینٹرل جیل

کورونا کے موذی مرض کے مہلک وار دنیا بھر میں جاری  ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مہلک مرض سے جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد  تین لاکھ چار ہزار سے تجاوز کرگئی  جبکہ  متاثرہ مریضوں کی تعداد 45 لاکھ 70 ہزار کو عبور کر گئی  ۔

کورونا کے مہلک وار جاری ہے اور  ہر گزرتے دن کے ساتھ اموات اور متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے۔

امریکا میں بھی کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، امریکا میں  مزید ایک سوبیالیس  لوگ جان سے گئے اور کل ہلاکتیں  87 ہزارسے زائد ہوگئیں جبکہ   متاثرین 14 لاکھ 50 ہزار سے بڑھ گئے۔

روس میں ایک بار پھر دس ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ برازیل میں مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوزکر گئی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب برطانیہ اموات کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر، مزید تین سو چوراسی لوگ جان سے گئےاور کل ہلاکتیں  34 ہزارہوگئیں ۔ مریضوں کی تعداد دولاکھ 36 ہزار ہوگئی۔
کورونا سے اٹلی میں بھی   اموات پھر بڑھنے لگی، مرنے والوں کی تعداد اکتیس ہزار تین سو سے بڑھ گئی ۔

 فرانس میں مزید تین سو اکیاون جان سے گئے ، کل اموات 27  ہزارسےزائد ہوگئیں ۔
اسپین میں مزید  ایک سو اڑتیس اموات، ہلاکتوں کی تعداد  27ہزارسے بڑھ گئیں مریضوں کی تعداد دو لاکھ 74 ہزار  ہوگئی۔
روس  میں ایک بار پھر دس ہزار سے زائد کیسز ریکارد ، مزید 113 اموات کل تعداد دوہزار چار سو ہوگئی، متاثرہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ باسٹھ ہزارسے تجاوز کر گئی۔
برازیل  میں مزید ایک سو اڑتیس افراد جان سے گئے، ہلاکتیں 14 ہزار سے تجاوز کر گئیں ،  متاثرہ افراد کی تعداد  دو لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ ان ممالک کے  علاوہ  دیگر ممالک میں  بھی کورونا  سے  ہلاکتوں کا سلسلہ جاری  ہے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر