Advertisement
Advertisement
Advertisement

نرسز کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

Now Reading:

نرسز کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
نرسوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نرسز کا عالمی دن منایا جارہا ہے، یہ دن عالمی طور پر 12 مئی کو پوری دنیا میں نرسوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

نرسنگ، تعنی تیمار داری ایک ایسا پیشہ ہے جس میں صحت کے حصول اور پھر اس صحت کو برقرار رکھنے کے لیے؛ افراد، خاندانوں اور آبادیوں کی مدد و معاونت کی جاتی ہے۔

نرسنگ کو دونوں کے طور پر بیان کیا جا سکتا ہے آرٹ اور ایک سائنس؛ ایک دل اور دماغ نیز ، اس کے دل میں انسانی وقار کے لئے ایک بنیادی احترام اور مریض کی ضروریات کے لئے ایک انتشار ہے۔

اپوزیشن کورونا پر صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی ہوئی ہے، عثمان بزدار

لہذا ، اس کی تائید دماغ کے ذریعہ ، ایک سخت بنیادی سیکھنے کی شکل میں کی جاتی ہے۔ نرسنگ پیشہ میں بہت ساری خصوصیات اور پیچیدہ مہارت کی وجہ سے ، ہر نرس کو مخصوص قوتیں ، جوش اور مہارت حاصل ہوگی۔

Advertisement

پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کی بنیاد بیگم رعنا لیاقت علی خان نے رکھی۔ 1949میں سنٹرل نرسنگ ایسوسی ایشن اور 1951میں نرسز ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا مگر المیہ یہ ہے کہ پاکستان کی نرسیں آج بھی لاتعداد مسائل کا شکار ہیں۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا اہم پیغام

صوبائی وزیر عذرا پیچوہو نے نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 2020 کو نرسوں کا عالمی سال قرار دیا ہے اور نرسنگ کے عالمی دن پر نرسنگ کی شعبے میں کام کرنے والا عملہ خراج تحسین کا مستحق ہے۔ ۔

صوبائی وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ آئیں ہم نرسز کے ساتھ ان کی آواز میں آواز ملائیں کیونکہ ایک نرس کی آواز دنیا کو صحت کی طرف راغب کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وبا جیسے مشکل حالات میں بھی نرسنگ اسٹاف خوش اصلوبی اور ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے اور نرسز کو تحفظ اور بلند مقام کا احساس دلانا ہمارا فرض ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
نیپال کے بعد مڈغاسکر میں بھی جین زی کا انقلاب، حکومت کا تختہ الٹ دیا، صدر فرار، پارلیمنٹ تحلیل
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر