Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین ، حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا

Now Reading:

چین ، حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا
چین ، حفاظتی اقدامات

چین میں کورونا کی وبا میں کمی کے بعد زندگی معمول پر آگئی ہے.

تفصیلات کے مطابق چین میں چین میں ایک سیاحتی مقام پر سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے انوکھا اقدام کیا گیا ہے۔

چین میں سیر کیلئے آنے والے افراد کو خصوصی ٹوپیاں دے دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ چین میں کورونا وائرس کے کیسز بہت تھے لیکن اب اس وبا پر چین مین کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔

کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں  لاک ڈاون نافز تھا تاکہ لوگوں کو گھروں تک محدود رکھا جائے اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے نا دیا جائے۔

Advertisement

دوسری جانب چین میں حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مختلف انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔

چین کے صوبے ہونان میں سیاحتی مقام کیلئے غبارے سے بنی ایک میٹر لمبی منفرد ٹوپیاں بنائی گئی ہیں۔

 واضح رہے کہ رنگ برنگی غباروں سے بنی منفرد ٹوپیاں سیاحوں کو مفت فراہم کیں تاکہ لوگ سماجی فاصلے کو برقرار رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر