
امریکی صدر ٹرمپ دورے کے دوران بغیر ماسک کے گھومتے رہے۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ حال ہی میں ہونے والے ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کے دورے میں خود بغیر ماسک دکھے۔
یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینیسلوینیا میں واقع ایک ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں وہ حسب عادت بغیر ماسک کے پہنچ گئے۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ پینیسلوینیا میں واقع ماسک ڈسٹریبیوشن سینٹر میں صدر ٹرمپ نے سینٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔
واضح رہے کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ موجود ہر فرد ماسک پہنے ہوئے تھا سوائے ٹرمپ کے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News