Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا مکروہ چہرہ بین الاقوامی سطح پر بے نقاب

Now Reading:

بھارت کا مکروہ چہرہ بین الاقوامی سطح پر بے نقاب

بھارت کا مکروہ چہرہ بین الاقوامی سطح پر بھی بے نقاب ہوگیا، بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے جاسوسی کرنے والے گرفتار بھارتی مرد عورت نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی عدالت فینکفرٹ میں بھارت جوڑے کے خلاف مقدمہ دائر ہوا، فینکفرٹ میں بھارتی قونصل خانے سے بھارتی جوڑے کوہدایات ملی تھیں۔

 جرمن حکام نے کہا کہ جرمنی میں ’’را‘‘ کیلئے جاسوسی کرنے والا بھارتی جوڑے کو جرمن حکام نے گرفتار کیا تھا، بھارتی خفیہ ایجنسی را کو تمام تر تفصیلات فراہم کرتے تھے، بھارتی جوڑے کے خلاف25 اگست میں مقدمہ کا آغاز ہوگا۔

بھارتی جوڑے نے عدالت کو بتایا کہ وہ جرمنی میں کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی پر مامور تھے۔

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی جھڑپ ، متعدد فوجی زخمی

Advertisement

واضح رہے اس سے قبل بھارت اورچین کےسرحدی علاقےسکم پرتعینات دونوں ممالک کےفوجیوں کےمابین جھڑپ کےنتیجےمیں متعددفوجی زخمی ہوگئے تھے۔

 برطانوی نشریاتی ادارےبی بی سی  کی رپورٹ میں بھارتی میڈیا کا حوالے دے کر بتایا گیا کہ سرحدی ریاست تھا کہ سکم میں ناکولا سیکٹر کے قریب جھڑپ ہوئی جس میں 7 چینی اور 4 بھارتی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

 چین اور بھارت دونوں ممالک کی مشترکہ سرحد 3 ہزار 400 کلومیٹر (2،100 میل) ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
شرم الشیخ میں تاریخی پیش رفت، غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط ہو گئے
جنگ ختم امن شروع، مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی صبح کا آغاز ہو گیا ہے، صدر ٹرمپ
غزہ امن معاہدہ: فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کی اطلاعات، معاملہ واپسی پر دیکھوں گا، صدر ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر