Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا، برازیل میں گزشتہ روز 1179 ہلاکتیں ریکارڈ

Now Reading:

کورونا، برازیل میں گزشتہ روز 1179 ہلاکتیں ریکارڈ

عالمی وبا کورونا کے باعث برازیل میں گزشتہ روز 1179 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق برازیل میں روز بروز کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

یاد رہے کہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعدد 17 ہزار 971 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 885 ہو گئی۔

لاک ڈاؤن کے مخالف برازیلین صدر جیئر بولسونارو ک کو شدید تنقید ک اسمنا کرنا پڑ رہا ہے۔

دوسری جانب کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد لاطینی امریکی ملک دنیا میں کورونا کیسز کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

Advertisement

جبکہ برازیل اور کولمبیا کے ساتھ جڑی اپنی سرحدیں بند کر دیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 49 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر