Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کو چین سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی

Now Reading:

بھارت کو چین سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی

Synopsis

بھارتی فوج کی لداخ میں چینی علاقے میں درندازی

بھارت کو چین سے چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی جسکی زد میں آکر بھارتی فوج کی جانب سے لداخ میں چینی علاقے میں درندازی کے نتیجے میں چینی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کی پٹائی کردی گئی۔

پٹائی کے بعد بھارتی فوج کے اہلکار  بینرز دکھا کر چینی فوج کی منت سماجت  کرتے رہے اور بھارتی فوج کی جانب سے  چینی فوجیوں سے معاہدے کی پاسداری کی دہائیاں دی جاتی رہیں۔

بھارتی فوجیوں نے چینی فوجیوں سے درخواست بھی کی کہ مہربانی کرکے واپس چلے جائیں لیکن جینی فوج کی جانب سے ایک نہ سی گئی جس پر بھارتی میڈیا نے واویلا مچایا دیا کہ چین تبت کی سرحد کے قریب فوجی قوت بڑھا رہا ہے جبکہ چینی فوج کی جانب سے لداخ میں بھارتی فوجیوں کو پیٹرولنگ سے بجی روکا گیا تھا۔

بھارت چین سرحد جسے لائن آف ایکچوئل کنٹرولبھی کہا جاتا ہے، بھارت اور چین کے درمیان میں سرحدی حد بندی ہے۔

یہ بھارت کے زیر انتظام سابقہ نوابی ریاست جموں و کشمیر اور چین کے زیر انتظام علاقوں کے درمیان میں حد فاصل ہے۔

Advertisement

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق پروفیسر اور بین الاقوامی امور کے ماہر ایس ڈی منی نے بتایا کہ یہ علاقہ انڈیا کے لیے سٹریٹجک لحاظ سے اہم ہے کیونکہ یہ پاکستان، چین کے سنکیانگ اور لداخ کی سرحدوں سے متصل ہے۔ یہاں تک کہ 1962 کی جنگ کے دوران دریائے گالوان کا یہ علاقہ جنگ کا مرکز تھا۔

یاد رہے کہ سال 2019 میں بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 59 افراد جاں بحق جبکہ 2 سو 81 زخمی ہوئے تھے۔

قبل ازیں17 مارچ کو بھارت کی طرف سے وادی نیلم میں لائن آف کنٹرول کے شاہ کوٹ سیکٹر پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 20 سالہ سپاہی واجد علی نے جام شہادت نوش کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر